27 اگست 2013 - 19:30
نوری مالکی نے عراقی فوج کو الرٹ کر دیا

عراق کے وزیر اعظم نے اپنے ملک کی فوج کو امریکہ کے شام پر احتمالی حملے کے مقابلے میں الرٹ کر دیا ہے۔

اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عراق کے وزیر اعظم نوری مالکی نے امریکہ کے شام پر احتمالی حملے کے مقابلے میں الرٹ کر دیا ہے۔نوری مالکی نے ملکی فوج الرٹ کرتے ہوئے کہہ دیا ہے کہ عراق کسی صورت میں اپنی فضائی حدود کو شام کے خلاف استعمال نہیں کرنے دے گا۔امریکی ذرائع کے مطابق امریکہ اور اس کے حامی ملک جمعرات کو شام پر حملہ کرنے کی تیاری کر رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲